نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فوجی سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے شمالی شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ الوقت - ترکی کے فوجی سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے شمالی شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
اناضولی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کی مشترکہ فوجی کمان کے سربراہ نے کہا ہے ک ...
فوج کیا جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال اور مـخالفین و عام شہریوں کے قتل عام سے متعلق بے بنیاد الزامات عائد کئے جبکہ یمن کی صورتحال پر اس کا کوئی خاص رد عمل نہیں ہوتا۔ اس ٹی وی چینل نے آئیں بائیں شائیں کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے تحریک انصار اللہ کو جو عوامی مطالبات کو پیش کرنے والے ہیں، باغی گرو ...
فوج نے حلب کے مشرقی حصے میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں اور گولے بارود کے ذخائر میں سے سعودی ساخت کے کیمیائی مواد ضبط کئے ہیں۔ الوقت - شام کی فوج نے حلب کے مشرقی حصے میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں اور گولے بارود کے ذخائر میں سے سعودی ساخت کے کیمیائی مواد ضبط کئے ہیں۔
ہمارے نمائندے کی بدھ کی رپورٹ کے مطابق، ...
فوج نے داعش کے کنٹرول سے موصل شہر کو آزاد کرانے کے اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے موصل کی کئی سرکاری عمارتوں اور سرکاری اداروں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - عراق کی فوج نے داعش کے کنٹرول سے موصل شہر کو آزاد کرانے کے اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے موصل کی کئی سرکاری عمارتوں اور سرکاری ادارو ...
فوج کی خصوصی یونٹ کے ایک افسر حیدر فاضل نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مشرقی موصل میں مسٹرڈ گیس، ميزايل اور راکٹ کا ایک ذخیرہ برآمد ہوا ہے، کہا کہ برآمد ہوئے راکٹ کی نوعیت سے پتا چلا کہ دہشت گرد گروہ داعش ان راکٹوں کو کیمیائی مواد سے لیس کرنے کی کوشش میں تھا۔
اس سے پہلے بھی داعش کے کیمیکل حملے ...
فوج نے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔
اسکائی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایک فوجی ذرائع نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتای ...
فوج اور وہاں کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کی فوج نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام کی مسلح افواج، ادلب کے خان شیخون شہر میں کسی بھی طرح کے کیمیائی مواد کے استعمال کی سختی سے تردید کرتی ہے اور ...
فوجی ذرائع کے مطابق شام میں مختلف اہداف پر 70 گائڈیڈ ميزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ الميادين ٹی وی چینل نے بھی بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں تعینات امریکہ کے جنگی جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنای ...
فوجی حملہ قابل مذمت ہے۔
بولیويا نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں سویڈن کے مستقل نمائندے نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حملے ...